سنی سنائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو۔